Talbeena With Dry Fruit تکمیلی تلبینہ وتھ ڈرائے فروٹ
₹ 270
₹ 349
23%
نوجوانوں کےلئے فائدے
1) جسمانی کمزوری، سستی تھکان اور بے چینی کو دور کرتا ہے ۔
2) جسم میں طاقت و صحت اور انرجی کو بڑھاتا ہے۔ 3) بھوک بڑھاتا ہے اور پیٹ کی شکایت کو دور کرتا ہے ۔ 4) نسیان کو دور کرتا ہے اور دماغ کو تیز کرتا ہے ۔
5) دل کو راحت وسکون بخشا ہے ۔
6) غم ٹینشن اور ڈپریشن کو دور کرتا ہے ۔
7) بڑھا ہوا کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔
بزرگوں کےلئے فائدے
) ہرقسم کی جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔
2) کمر درد اور جوڑوں کے درد کا بہترین علاج ہے ۔
3) جسمانی تھکان اور سستی کو دور کرتا ہے۔
4) قبض کی شکایت کو دور کرتا ہے ۔
5) ذیابطیس (شوگر) سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔
6) ہائی بلڈ پر یشر کو قابو کرتا ہے۔
7) دل و دماغ کو تقویت بخشا ہے ۔
عورتوں کے لئے فائدے
1) بڑھتے ہوئے وزن کو کنٹرول کرتا ہے ۔
2) رنج وغم ٹینشن اور ڈپریشن کو دور کرتا ہے ۔
3) دل و دماغ کو تقویت بخشا ہے ۔
4) تھائرائیڈ کے مرض میں مفید ہے ۔
5) آپریشن کے بعد کی کمزوری کو جلد دور کرتا ہے ۔
6) حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لئے فائدہ مند ہے۔
7) عورتوں میں بانجھ پن اور لیکوریا کی شکایت کو دور کرتا ہے ۔
Reviews and Ratings
No Customer Reviews
Share your thoughts with other customers