Sharbat E Sadar
₹ 125
₹ 199
37%
کھانسی کی بہترین داوا
💥رات کی تاریکی اور سناٹے میں کھوں کھوں اور ڈھوں
ڈھوں کی آواز 🎺اپنے ساتھ دوسروں کی اذیت اور تکلیف کابھی سبب ہے😏
🥃شربت صدر کا استعمال خشک اور تر دونوں طرح کی کھانسی میں مفید ہے۔⬅️شربت صدر سینے سے بلغم کو صاف کرتا ہے۔گلے کی خراش اور کھجلی سے فوراً راحت دیتا ہے۔سرد ہوا کے جھونکے اور موسم کی تبدیلی سےہونے والے نزلہ زکام میں اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔
🖋طریقہ استعمال۔ 10mlصبح و شام گنگنے پانی سے لیں
Reviews and Ratings
Based on 1 reviews