Natural Beauty Face Wash (100 ml)
₹ 199
₹ 299
33%
فائدہ
» روغن کا علاج کرتا ہے۔
پمپلز کو دور کرتا ہے۔
→ نشانات کو ہٹاتا ہے۔
»چہرے کو صاف رکھتا ہے۔
★ سیاہ دھبوں کو دور کرتا ہے۔ ★ انفیکشن کو روکتا ہے۔
लाभ
» रंजकता का इलाज करता है।
कील मुहासे हटाता है।
→ निशान हटाता है।
» चेहरे को साफ रखता है।
★ काले धब्बों को हटाता है। ★ इंफेक्शन से बचाता है।
Benefits:
▸ Treats Pigmentation
▸ Removed Pimples
▸ Heals Scars
▸ Purifies Skin
▸ Removes Blackheads
► Prevents Skin Infections
مزید معلومات
💥نیچرل بیوٹی۔فیس واش🌹
🖋چہرے پر اگر داغ دھبے ہوں،کیل مہاسے ہو ں،آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہو ں،چھائیاں ہوں،تو اچھی خاصی صورت بھی بد نما اور بدصورت☹️ معلوم ہوتی ہے ۔
✍️اکثر لڑکے اور لڑکیاں 👨👨👧 جب جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہیں, تو ان کے چہروں پر کیل مہاسے نمودار ہوتے ہیں ۔اس کی بہت ساری وجوہات ہیں ,
⬅️ان میں ایک بڑی وجہ غیر معتدل غذا کا استعمال ہے ۔چٹ پٹے مصالحے دار کھانے اور فاسٹ فوڈ 🥪🍔کی عادت ہے ۔پھر عام طور پر ان پھنسیوں کو دبا کر نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے جو مزید پیچیدگی کا باعث بنتی ہے ،چہرہ اور بدنما ہو جاتا ہے
💥اس کے لئے بہت سارے کریم بازار میں دستیاب ہیں ۔مگر اکثر دیکھا گیا ہے کہ
،،مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی،،
🌹 ⬅️نیچرل بیوٹی فیس واش،،قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ایک ایسا آمیزہ ہے جو چہرے کو صاف و شفاف رکھتا ہے ۔داغ دھبوں کو مٹاتا ہے ۔کیل مہاسوں کو دور کرتا ہے۔آنکھوں👁🗨 کے گرد سیاہ حلقے کو ختم کرتا ہے۔اور انفیکشن سے بچاتا ہے۔
👍👈طریقہ استعمال۔صبح و شام یا حسب ضرورت دو تین قطروں سے پانی کے ذریعے چہرہ دھو لیں ۔
مزید بہتر رزلٹ کے لئے کھانے کا یہ نسخہ بھی استعمال کریں۔خود بنا لیں یا بنی ہوئی دوا ہم سے حاصل کریں
🖋نسخہ شفا۔بڑی الائچی، کلونجی ،اور پودینہ خشک۔ تینوں ہم وزن لے کر سفوف بنا لیں اور ڈبے میں محفوظ کر لیں ۔اور آدھا آدھا چمچہ کھانے سے پہلے تینوں ٹائم پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔اور کیل مہاسوں داغ دھبوں سے چھٹکارا پائیں۔
دعاؤں کا طالب کبیر احمد قاسمی 8073633955
Reviews and Ratings
No Customer Reviews
Share your thoughts with other customers