Provide Current Location
Sign in to see your saved address

Khahishati maghalz خواہشاتِ مغلظ

₹ 500

₹ 699

28%

Whatsapp
Facebook

خواہشات مغلظ، ان عورتوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جن کے اندر جنسی سرد مہری پائی جاتی ہو، خواہشات کا فقدان ہو، جنسی اعتبار سے بالکل ٹھنڈی ہو۔
بہت مرتبہ ایسا دیکھا گیا ہے کہ عورت کسی مرض کی وجہ سے شوہر کی قربت سے کتراتی ہے مگر شوہر بدگمانی اور بدظنی کا شکار ہو کر مختلف شکوک و شبہات میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ اسے مجھ سے محبت ہی نہیں ہے ،مجھ سے لگاؤ ہی نہیں ہے، اس کے دل میں کوئی اور بستا ہے وغیرہ وغیرہ۔یہاں تک کہ رشتہ ٹوٹنے کےکگار پر چلا جاتا ہے۔حالانکہ وجہ کچھ اور ہوتی ہے عورت کے اندر جنسی خواہش معدوم ہوتی ہے یا ورم رحم یا دیگر وجوہات سے جنسی ملاپ تکلیف کا باعث ہو۔
بہر کیف اگر جنسی خواہش معدوم ہو یا کم ہو اور عورت جنسی ملاپ کے لیے تیار نہ ہوتی ہو تو اس کے لیے ،، *خواہشات مغلظ* ،، کا استعمال بہت ہی مفید اور کارآمد ہے۔
 *خواہشات مغلظ*جنسی سرد مہری کو ختم کرتی ہے،عورت کو جنسی طور پر گرم کرنے میں معاون ہے،جنسی رغبت کو بڑھاتی ہے ،جنسی خواہش کو بیدار کرتی ہے۔
طریقہ استعمال۔استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں۔وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا ٹی سپون دودھ سے کھلا دیں۔مستقل فائدے کے لیے روزانہ صرف ایک چنا کے بقدر صرف ایک وقت دودھ سے کھلاتے رہیں۔

Reviews and Ratings

StarStarStarStarStar
StarStarStarStarStar

No Customer Reviews

Share your thoughts with other customers

');fbq('track', 'PageView');