Provide Current Location
Sign in to see your saved address

Karela jamun juice کریلا جامن جوس

₹ 350 / Bottle

₹ 499

30%

Whatsapp
Facebook

💦 *کریلا جامن جوس* 💦
شوگر کی تباہ کاری سے سبھی واقف ہیں اور یہ اتنا عام ہے کہ بتانے کی ضرورت نہیں، سوشل میڈیا کھولتے ہی آپ کو سب سے زیادہ کسی مرض کے علاج و معالجہ سے متعلق کچھ نظر ائے گا تو وہ ہے ،،شوگر ،،
قارئین کرام اسی کی ایک کڑی ہے،، کریلا جامن جوس،،جو ایک قدرتی اور نیچرل چیز ہے اور شوگر کو کنٹرول کرنے میں بہت ہی معین و مددگار ہے نیز شوگر کی وجہ سے ہونے والی تمام پریشانیوں کو قابو کرنے میں بے حد مفید ہے۔
لہذا اگر آپ شوگر سے متاثر ہیں تو اپنی دوسری دواؤں کے ساتھ کریلا جامن جوس کو ضرور شامل کریں اور کچھ دن مسلسل استعمال کریں پھر اپنی آنکھوں سے اس کی افادیت کا مشاہدہ کریں۔
طریقہ استعمال۔15 ۔15 ایم ایل صبح و شام آدھے کپ پانی میں ملا کر پییں۔آپ اسے انگریزی دوا کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں بس دونوں کے درمیان تھوڑا وقفہ رکھیں۔

Reviews and Ratings

StarStarStarStarStar
StarStarStarStarStar

No Customer Reviews

Share your thoughts with other customers

');fbq('track', 'PageView');