Provide Current Location
Sign in to see your saved address

Arbi Nuskha

₹ 280

₹ 499

44%

Whatsapp
Facebook

Regulates blood pressure Opens heart arteries Strengthens intestines Strengthens joints and reduces pain Helps to thin blood Reduces fat for heartburn and other heart ailments It is very useful.

रक्तचाप को नियंत्रित करता है हृदय की धमनियों को खोलता है आंतों को मजबूत करता है जोड़ों को मजबूत करता है और दर्द को कम करता है रक्त को पतला करने में मदद करता है नाराज़गी और अन्य हृदय रोगों के लिए वसा कम करता है यह बहुत उपयोगी है।

 💥عربی نسخہ

🖋وہ لحیم شحیم اور موٹے 🧔افراد جن کی توند نکلی ہوئی ہو،

👈بدن میں چربی زیادہ ہو ،زیادہ محنت و مشقت کے کام نہ کرتے ہوں ✍️مثلاآفیسر ،ڈرائیور،ٹیلر،مدرس وغیرہ یعنی بیٹھے بیٹھے کام کرنے والے ہوں تو ایسے افراد میں  ہائی بلڈ پریشر اور ہارٹ ❤ اٹیک کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ۔

🖋(عربی نسخہ)۔ایسے لوگوں کے لیے ایک بیش بہا نعمت ہے جسے وقتاً فوقتاً استعمال کرتےرہنا چاہیے،

💥عربی نسخہ ادرک، لہسن، لیموں کے عرقیات💦 اور سیب کے سرکہ و شہد سے مرکب ایک ایسا آمیزہ🥃 ہے,👈 جو بلڈپریشر کو درست رکھتا ہے ،دل❤ کی نسوں کو کھولتا ہے،آنتوں کو طاقت🐎 دیتا ہے ،جوڑوں کو مضبوط کرتا ہے ،اور درد کو کم کرتا ہے،خون کو پتلا کرتا ہے،چربی کو پگھلاتا ہے,سینے کے جلن🔥 کو دور کرتا ہے۔ نیز دل کے دیگر امراض کیلئے بے حد مفید ہے🌹..

Dil Ke Imraz ke liye bahut faydemand hai dil ko takat dekar blood pressure ko control karta hai


Reviews and Ratings

StarStarStarStarStar
StarStarStarStarStar

No Customer Reviews

Share your thoughts with other customers

');fbq('track', 'PageView');