Akser Najat Course
₹ 498.50
₹ 849
41%
*کورس📢۔،،اکسیر نجات از جلدی امراض* ،،🌐⬇️
💥بعض مرض پوشیدہ 🤫 ہوتے ہیں اور بعض ظاہر و باہر یعنی بعض مریض کو دیکھتے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ شخص بیمار ہے ،فلاں مرض میں مبتلا ہے۔..........*====*
🖋اور بعض مریض ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں ،دیکھنے والے اس کی تکلیف کا ادراک نہیں کر سکتے۔
لیکن خارش ،داد،اگزیما وغیرہ ایسے جلدی امراض ہیں جو خاص طور سے انسان کے پوشیدہ مقام سے ہی زیادہ چمٹتے ہیں لیکن اس کے باوجود انسان اسے چھپا نہیں پاتا ،
⬅️کیوں کہ جب اس کا دورہ شروع ہو جاتا ہے تو انسان کھجانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔چوک چوراہے پر ہو یا دوست و احباب کی محفل میں۔🎅بزرگوں کی مجلس میں ہو یا چائے🍵 کی ھوٹل میں۔
✍️وہ عجیب کشمکش میں مبتلا ہوتا ہے۔نہ کھجاتے بنتا ہے نہ چھوڑ تے ،نہ اگلتے بنتا ہے نہ نگلتے۔اس طرح انسان سرعام بسا اوقات نادم و شرمندہ ہوجاتا ہے 😔 ۔
⬅️اگر کوئی شخص ایسی کیفیت سے دوچار ہے تو اس کے لیے ہم لاے ہیں ایک بہترین کورس،،اکسیر نجات از جلدی امراض،،یہ کورس چار دواؤں پر مشتمل ہے ۔سیرپ،کیپسول💊،تیل اور مرہم۔اس کورس کے استعمال سے آپ کھجلی،داد،چنبل،سورایسس،اور اگزیما جیسے جلدی امراض سے چھٹکارا پاسکتے ہیں🌹 ۔تو دیر کس بات کی آڈر کریں اور چند دنوں بعد دوا اپنے گھر پر موجود پائیں ۔
Reviews and Ratings
No Customer Reviews
Share your thoughts with other customers